انتقال

,

   

محبوب نگر۔16؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یمن گنڈلہ محبوب نگر کے متوطن الحاج محمد خواجہ صلاح الدین ولد قاضی خواجہ محمدحسن الدین کا 15جولائی منگل بعد نمازعصرمکہ معظمہ میں بہ عمر75برس انتقال ہوگیا ۔ مرحوم اپنی اہلیہ اور دو نواسوں کے ہمراہ پچھلے ہفتہ بغرض عمرہ مکہ معظمہ روانہ ہوئے تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ لڑکیاں اورایک لڑکا موجودہے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین 18جولائی جمعرات مکہ معظمہ میں ہی عمل میں آئے گی۔ مزیدتفصیلات کیلئے فون نمبر 761041140پرربط پیدا کریں۔

٭٭ جناب محمد قیوم حسین ولد جناب محمد حسین موظف فاریسٹ رینج آفیسر کا 16 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 17 جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد عمر صدیقؓ ، افضل نگر ، ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8008903922 ۔ 9110584273 پر ربط کریں ۔۔