حیدرآباد ۔ 26 جولائی (راست) جناب لطیف محی الدین خالد (ابوظہبی) حال مقیم عطا پور ولد جناب اے کے وحیدالدین مرحوم کا آج صبح 9 بجے مختصرسی علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اتوار 27 جولائی 2025ء کو جامع مسجد قطب شاہی عطاپور میں بعد نماز فجر ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7396287739 پر ربط کریں۔
00 جناب شیخ صادق علی ولد جناب شیخ حیدر علی مرحوم کا بعمر 57 سال کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد خدیجہ بیگم ، غسالوں کی مسجد ، سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد خدیجہ بیگم ، سلطان شاہی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9392256294 ۔ 9290019606 پر ربط کریں ۔۔