انتقال

   


حیدرآباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد ثنا اللہ خاں ولد جناب محمد یوسف مرحوم عمر 86 سال ( موظف سنٹرل ملیریا ہیلتھ محکمہ ) کا 31 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم اگست بعد نماز جمعہ مسجد عرش محل کشن باغ میں ادا کی جائیگی تدفین عرش محل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور چار لڑکیاں ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849477914 پر ربط کریں ۔۔