انتقال

   

حیدرآباد ۔ یکم اگست (راست) جناب محمد اقبال (ریٹائرڈ، شعبہ اعلیٰ تعلیم، نامپلی) ولدجناب جی صاحب مرحوم کا بہ عمر 79 سال یکم اگست بروز جمعہ انتقال ہو گیا۔نماز جنازہ مسجد میر حکیم وزیر علی ، فتح دروازہ میں میں ادا کی گئی، اور تدفین پاڑدی واڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم ہفتہ 2 اگست کو بعد نماز عصر مسجد میر حکیم وزیر علی ، فتح دروازہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9346457984 پر ربط کر یں۔
٭٭ جناب محمد بشیر جنیدی مرحوم سابق سب ایڈیٹر سیاست و منصف کی اہلیہ محترمہ محمدی بیگم ساکن فتح دروازہ کا بروز جمعہ یکم اگست بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 2 اگست بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین تکیہ نذیر شاہ بیرون فتح دروازہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 2 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9849496850 پر ربط کریں ۔۔