حیدرآباد ۔ 20 اگسٹ ۔ ( راست ) جناب احمد عبدالنبی صدیقی ولد محمد عبدالقادر صدیقی مرحوم ساکن مغلپورہ کا مختصر سی علالت کے بعد 19 اگسٹ 2025 ء بروز منگل دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء جامع مسجد حافظ ڈنکا ، مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان دائرہ میرے مومن میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 اگسٹ بروز جمعرات بعد نماز عصر جامع مسجد حافظ ڈنکا ، مغل پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9966111590 پر ربط کریں ۔
انتقال
حیدرآباد ۔ 20 اگسٹ ۔ ( راست ) محترمہ سیدہ اعجاز فاطمہ زوجہ سید غلام حیدر مرحوم بنت سید احمد حسینی مرحوم ترپ بازار کاطویل علالت کے بعد آج بعد مغرب انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ 21 اگسٹ بروز جمعرات مسجد محمد عمر کشن باغ حیدرآباد بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی اور تدفین آبائی قبرستان شاہ صاحب کا تکیہ عابڈس میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 9346806930, 8686814955 پر ربط کریں۔