حیدرآباد ۔ 23 اگست (راست) جناب سید محسن حسین ولد سید عباس حسین کا 22 اگست بروز جمعہ 2025کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 23 اگست بروز ہفتہ مسجد محمدیہ راجیو گاندھی نگر بورابنڈہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 24 اگست بروز اتوار اسی مسجد میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9492221319 یا 8187867545 پر ربط کریں۔
00 جناب سید عثمان پٹواری ساکن راج پلی حال مقیم اعظم پورہ کا مختصر سی علالت کے بعد22اگست کی صبح انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر آبائی موضع راج پلی میں ادا کی گئی۔تد فین راج پلی میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں چار بیٹے سید غوث پاشاہ ،سید آصف پاشاہ ،سید امتیاز پاشاہ ،سید اعجاز پاشاہ اور 5 بیٹیاں شامل ہیں۔مرحوم سید آصف پاشاہ وائس پرسیڈنٹ ویژن ٹرسٹ این آر آئی فورم کے والد ہیں۔ مزید معلومات کے لیے 9121328940 ربط کریں۔
00 صاحبزادہ سید منیب الحسن ولد مولانا محمد عبدالغنی کا بعمر 56 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد فجر مسجد دیندار انجمن میں ادا کی گئی اور تدفین انجمن کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 24 اگست کو بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7093057571 پر ربط کریں۔