حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد عزیز حسن ولد جناب محمد عبدالجبار مرحوم رکن جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد سالار الملک رین بازار میں 11 ستمبر 2025 کو ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ مسجد معراج میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849597728 ۔ 8074134271 پر ربط کریں ۔۔