انتقال

   

حیدرآباد 14 ستمبر (راست) عبداللہ بلعلہ سابق کارپوریٹر پتھر گٹی کے جواں سال فرزند فیصل بن عبداللہ بلعلہ کا مختصر سی علالت کے بعد آج بعمر تیس سال انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز عصر جامع مسجد صلاح الدین خان پانی کی ٹاکی مغل پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9666391810 پر ربط کریں۔
٭٭جناب خواجہ علیم الدین ولد خواجہ غلام نبی کا مختصر سی علالت کے بعد بعمر 74 سال بروز اتوار 14 ستمبر 2025 کو اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد اجالے شاہ 15 ستمبر کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین اجالے شاہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو لڑکے امریکہ میں مقیم ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9966036098 یا 9885998911 پر ربط کریں۔