انتقال

   

حیدرآباد ۔ 27 ستمبر (راست) جناب مجید خان مرحوم کے فرزند جناب کامران خان کا 26 ستمبر 2025ء بروز جمعہ کو خانگی ہاسپٹل بنجارہ ہلز میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی روز رات 11 بجے شام جامع مسجد بڑی مسجد کلثوم پورہ کاروان میں ادا کی گئی اور تدفین کالی قبر، قبرستان ، کاروان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 28 ستمبر اتوار کو بعد نماز عصر جامع مسجد بڑی مسجد کلثوم پورہ کاروان میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9000516036 پر ربط کریں۔