حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد عثمان شریف ولد جناب عبداللہ شریف مرحوم کا منگل 30 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد ابوالفیض ، ڈریم سٹی ، بالا پور میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان قادری چمن فلک نما میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 اکٹوبر کو بعد نماز عصر مسجد ابوالفیض میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8074633593 ۔ 7842933593 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد خواجہ پاشاہ ولد جناب غلام صمدانی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعرات 2 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مدینہ مسجد باغ جہاں آراء میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین سلطان دائرہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7672038641 ۔ 8885493278 پر ربط کریں ۔۔