انتقال

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : دردانہ بیگم زوجہ جناب محمد اسمعیل عرف پاشاہ چودھری ساکن دودھ باولی ، پالم روڈ کا آج صبح 8 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد مغرب جامع مسجد حکیم میر وزیر علی ، چندو لال بارہ دری میں ادا کی گئی اور تدفین شاہ راجو محمد قتال حسینی درگاہ شریف مصری گنج کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات جامع مسجد حکیم میر وزیر علی میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9396952137 ۔ 9014751490 پر ربط کریں ۔۔