حیدرآباد ۔ 15 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب الحاج محمد طاہر ولد جناب محمد قاسم مرحوم کا مختصر علالت کے باعث آج بوقت مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز فجر مسجد غوثیہ پروین ، محبوب گارڈن ، ندیم کالونی ، ٹولی چوکی میں ادا کی جائے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7893563660 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر شوکت علی ولد میر محبوب علی مرحوم 72 سالہ ساکن قاضی گلی شمس آباد کا بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز فجر مسجد گوہر معین محلہ شمس آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان گلا پلی روڈ معین محلہ شمس آباد میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8125159010 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ شمس النساء بنت رشید علی مرزا مرحوم کا بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز جمعرات حسینی مسجد حسینی کوٹھی یاقوت پورہ میں مقرر ہے ۔ بعد نماز ظہر (ایک بجے ) مولانا مرتضیٰ علی نجفی بیان کریں گے ۔مزید تفصیلات کے لیے 6281822705 ۔ 8801786110 پر ربط کریں ۔