حیدرآباد۔ 16 نومبر (راست) جناب سید احمد حسین کا بروز اتوار 16 نومبر 2025 ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر (1.30 بجے) مسجد قطب شاہی (نزد سینٹ انس کالج) مہدی پٹنم میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885018768 پر ربط کریں۔
llمحترمہ مہر سلطانہ (نجمہ) بنت جناب محمد منیر احمد خان مرحوم زوجہ جناب اطہر احمد مرحوم کا طویل علالت کے بعد 15 نومبر بروز ہفتہ 7 بجے بعمر 81 سال انتقال ہوگیا۔ 16 نومبر کو نماز جنازہ 8 بجے صبح مرکز تبلیغی جماعت میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ اُجالے شاہؒ، سعیدآباد میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیل کیلئے فون 9392461027 یا 8801042405 پر ربط کریں۔