انتقال

   


حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( راست ) ۔ جناب سید محمد فضل اللہ عرف اقبال نواب فرزند جناب میر علی حیدر عرف حیدر نواب مرحوم سابق جنرل مینیجر رہنماے دکن کا 4 دسمبر کو انتقال ہوگیا۔وہ 55 برس کے تھے۔ نماز جنازہ مسجد نارسنگی میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان احاطہ درگاہ یوسفینؒ میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ اور تین دختران شامل ہیں ۔ مرحوم ، نواب فضل نواز جنگ ہوم سکریٹری ریاست حیدرآباد کے پوتے تھے۔ مزید تفصیلات کے لئے 9849205533 پر ربط کریں ۔