ll محترمہ سیدہ تسنیم جعفری (اخباری ) اہلیہ مولانا سید ریاض الدین حیدر جعفری (اخباری ) مرحوم دختر نواب میر گلزار علی خاں جعفری ( اخباری ) مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ میت ان کے مکان امامیہ کامپلکس ، روبرو سٹی سیول کورٹ سے بروز اتوار صبح 9 بجے اٹھائی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9052000592 ، 9959317921 پر ربط کریں ۔۔