انتقال

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 26 ڈسمبر (راست) جناب حیدر علی ولد حبیب علی مرحوم کا 24 ڈسمبر 2025 کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد عالمگیر وجے نگر کالونی (شانتی نگر) میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان اے بیٹری لائین میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 8790099022 یا 9160523342 پر ربط کریں۔