انتقال

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 27 ڈسمبر (راست) محمد عبدالقدیر خان (میاں بھائی) ولد محمد عبدالرشید خان ساکن عظمت نگر یاقوت پورہ کا بروز جمعہ 26 ڈسمبر 2025ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عرفات میں ادا کی گئی۔ تدفین عباداللہ شاہ کالونی چنچلگوڑہ قریب مسجد حضرت سید عباداللہ شاہ قادریؒ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر مسجد عرفات یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7337594095 یا 7396180317 پر ربط کریں۔
00 جناب مسعود بن سعید بہمم سیول کنٹراکٹر و ڈیولپر کا آج شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عالمگیر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949054032 یا 6281693030 پر ربط کریں۔