حیدرآباد۔ 11 جنوری (راست) محترمہ زیب النساء پیر بھوئے اہلیہ جناب محمود پیر بھوئے کا جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ تدفین مسجد علی ٹینک بنڈ قبرستان میں عمل میں آئی۔ بیت القائم پرانی حویلی میں زیارت کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے لئے زمان اعظم سے فون نمبر 7702086523 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔
