انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( راست ) : نواب نجف علی مرزا ( حیدر نواب ) کے فرزند نواب شبر علی مرزا کا 3 مارچ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس ایصال ثواب جمعرات 5 مارچ کو 4 بجے شام الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391178995 پر ربط کریں ۔۔