حیدرآباد 29 مارچ (راست) مقصود مصری ولد جعفری ولد ساکن بنجارہ ہلز کا بعمر 45 سال، 29 مارچ 2026ء بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر مسجد بقیع بنجارہ ہلز میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ شامل ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9581370551 پر ربط کریں۔