انتقال

   


حیدرآباد ۔ 3 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب مرزا اسد علی بیگ ولد جناب محمد علی بیگ مرحوم ساکن پرانی حویلی کا 2 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں جمعہ 3 اپریل کو بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ ، سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ زیارت اتوار 5 اپریل کو الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں 4 بجے شام مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9642231313 پر ربط کریں ۔۔