حیدرآباد۔5اپریل(راست)محترمہ سیدہ خلیق النساء بیگم بنت لطفِ علی باقری مرحوم،اہلیہ مرحوم سید زاہد حسین عابدی کا آج انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن ؒسلطان شاہی ادا کی گئی۔ مجلس زیارت 7 اپریل بروز منگل بوقت 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8686989319 یا 9885939423 پر ربط کریں۔