انتقال

   

حیدرآباد ۔ 19 اگست (راست) ڈاکٹر سید خلیل احمد (ریٹائرڈ فارماسسٹ گاندھی ہاسپٹل ساکن، وارث گوڑہ چلکل گوڑہ سکندرآباد کا بعمر 80 سال 18 اگست کو انتقال ہوگیا۔ فاتحہ سیوم 20 اگست کو بعد نماز عصر شہباز گوڑہ محمدیہ مسجد، سرینواس نگر کالونی وارث گوڑہ قبرستان چلکل گوڑہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849141100 یا 9347867572 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد نذیرالدین عرف چنو پٹیل ولد جناب محمد خواجہ پٹیل متوطن سدی پیٹ کا بعمر 78 سال 19 اگست کو قلب پر حملہ کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر عیدگاہ سدی پیٹ 20 اگست کو ادا کی جائے گی۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد نماز عصر فردوس مسجد سدی پیٹ 22 اگست کو مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848771704 پر ربط کریں۔
00 جناب عثمان الدین احمد ولد جناب شیخ احمد سیول انجینئر کا بعمر 75 سال 19 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الماس علی آباد میں بعد عشاء ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم منگل 20 اگست کو مسجد علی بھائی شاستری پورم میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9704759269 یا 7702662766 پر ربط کریں۔
00 جناب سید محمد حسین ولد جناب سید عبدالواسع مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 20 اگست بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9985658282 یا 9985658200 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد عبدالعلیم ولد جناب محمد ناصر علی مرحوم کا 19 اگست پیر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد صالحین کمہارواڑی کالونی عیدی بازار میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9160525708 یا 9848209493 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد حبیب الدین ولد جناب غلام محمد مرحوم مؤظف انجینئر محکمہ آر اینڈ بی کا آج دوپہر مختصرسی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ تدفین چادرگھاٹ پٹرول پمپ کے عقب کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم چہارشنبہ کو بعد نماز عصر مدینہ مسجد بانونگر میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 6302065660 یا 9346455646 پر ربط کریں۔