حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری ۔ ( راست ) جناب لئیق احمد ساکن کٹل گوڑہ عثمان پورہ ولد جناب شیخ احمد مرحوم کا جمعہ 28 جنوری کو انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ وہ جناب محمد صادق علی مرحوم کے داماد تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 7995913713 یا 8897039064 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب سید اعجاز محمد سابق پرنسپل موسیٰ باؤلی ہائی اسکول ولد پروفیسر سید محمد صاحب مرحوم کا 28 جنوری 2022 بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد پیارو میاں، مصری گنج میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مصری گنج میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9849052929 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ ممتاز بیگم زوجہ مرزا مہدی علی بیگ مرحوم کا بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ مجلس زیارت بروز اتوار 4 ساعت شام مسجد نور الامراء میں منعقد ہوگی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 8978147281 پر ربط کریں۔
دوبئی میں انتقال
حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید شاہ ایاز احمد ولد جناب سید الیاس احمد مرحوم کا بعمر 54 سال جو کافی عرصے سے دبئی میں مقیم تھے کا قلب پر حملہ کی وجہ سے وہیں انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949079570 پر ربط کریں ۔۔