انتقال

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد نجیب الدین ولد جناب محمد غلام محی الدین مرحوم ڈپٹی کلکٹر کا بروز منگل 16 اگست 2022 کو بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد مصطفی ، مغل کا نالہ ، کاروان میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی تدفین قبرستان ضیا گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان دو دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم جمعرات 18 اگست کو بعد نماز عصر مسجد مصطفی مغل کا نالہ کاروان میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9703968982 ۔ 9397024818 پر ربط کریں ۔۔