حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عالم خاں ولد الحاج محمد معظم خاں مرحوم کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 26 دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد حضرت عباد اللہ شاہ چنچل گوڑہ روڈ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9573828509 ۔ 9030409133 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید مرتضی حسینی عرف پاشاہ بھائی ولد سید سرور حسین مرحوم ساکن فلک نما قادری چمن روڈ کا 26 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد مصطفی قادری چمن میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ قادری چمن میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور چھ دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9985350350 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید قمر الحسن نقوی ولد جناب سید بدر الحسن نقوی مرحوم عمر 81 سال سابق ملازم سکریٹریٹ آندھرا پردیش ساکن اکبر باغ کا 26 دسمبر صبح 1-30 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محی الدین النساء چادر گھاٹ ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین چادر گھاٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 27 دسمبر بعد نماز عصر مسجد محی الدین النساء چادر گھاٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8074727630 ۔ 8897861139 پر ربط کریں ۔۔
شمس آباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : جناب محمد حبیب الدین ولد محمد محی الدین مرحوم عمر 85 سال ساکن شمس آباد کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد شمس آباد میں پڑھائی جائے گی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849128254 ۔ 9849371676 پر ربط کریں ۔۔