حیدرآباد۔/15 جنوری، ( راست ) جناب محمد سلطان شریف ولد جناب محمد شریف مرحوم مالک رائل الکٹریکلس مغلپورہ کا بعمر 60 سال آج حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 17 جنوری بروز پیر مسجد قباء ، تالاب کٹہ میںبعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان اکبر شاہ تکیہ ، سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 8143561917 یا 9989272951 پر ربط کریں۔