انتقال

   

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد اکبر علی سابق ملازم گورنمنٹ پرنٹنگ پریس چنچل گوڑہ ولد جناب محمد قادر علی مرحوم بعمر 77 سال ساکن شاہین نگر کا 23 جنوری بروز پیر صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قبا شاہین نگر میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین وادی ثنا شریف نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر مسجد قبا شاہین نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7659822858 پر ربط کریں ۔۔