حیدرآباد 9 اپریل (راست) جناب سید حمید ولد جناب سید لطیف مرحوم کا بعمر 76 سال 8 اپریل 2023 ء کی شب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 9 اپریل کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت شاہ محمد حسن قبلہ ابوالعلائی آغاپورہ میں عمل میں آئی۔ زیارت 11 اپریل کو بعد عصر درگاہ ہذا آغاپورہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885019687 یا 6305909339 پر ربط کریں۔