حیدرآباد۔ 28 مئی (راست) جناب رحیم الدین انصاری ولد محمد محی الدین انصاری مرحوم کا ہفتہ 27 مئی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد فیصل سالم، سیف آباد مانصاحب ٹینک میں ادا کی گئی اور تدفین کارخانہ سکندرآباد میں ہوئی۔ زیارت بروز پیر بعد نماز فجر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 9052467217 ، 9032838551 فون پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔