حیدرآباد۔ 4 جون (راست) محترمہ عزیز النساء بیگم بنت سید علی کا آج بروز اتوار نماز فجر میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ سید لقمان موسوی نے پڑھائی اور تدفین حضرت دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی۔ مرحومہ زوالوجیکل سروے آف انڈیا میں چیف سپرنٹنڈنٹ تھیں۔ مزید معلومات کے لئے فون نمبرات 8008069786 یا 7981058124 پر ربط کریں۔