حیدرآباد ۔ 30 ۔ جون : ( راست ) : جناب سید فضل اللہ محی الدین قادری موظف ڈپٹی تحصیلدار ولد سید ولی الدین قادری مرحوم ساکن مہدی پٹنم کا آج بروز جمعہ دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم جولائی بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد خواجہ گلشن مہدی پٹنم میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8978223531 ۔ 9393024885 پر ربط کریں ۔۔