سنگاریڈی 2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد آعظم علی متوطن اندول ضلع سنگا ریڈی حال مقیم قادر باغ ٹولی چوکی حیدرآباد کا آج صبح مختصر سی علالت کے بعد حیدرآباد کے ایک خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا۔ تدفین قبرستان مسجد چندا ملک پیٹ حیدرآباد میں عمل میں آئی۔ مرحوم محمد اعظم علی ،جناب محمد معظم علی، جناب محمد مکرم علی اور جناب محمد اکرم علی کے والد تھے۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 8309126782 پر ربط کرسکتے ہیں۔
ll جناب سید دوست محمد خان عرف عرفان ولد سید تراب علی مرحوم ساکن ریاست نگر کا مختصر سی علالت کے بعد یکم جولائی ہفتہ 2023 کی دوپہر بعمر 51 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ میں بعد عشاء ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 2 جولائی کو بعد عصر مسجد محمدیہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8801127009 یا 7680955993 پر ربط کریں ۔