انتقال

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عمران منصوری ولد جناب محمد عزیز منصوری کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم جنوری بعد نماز ظہر جامع مسجد چوک میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان نیا پل میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 3 جنوری بعد نماز عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391285044 ۔ 8886776366 پر ربط کریں ۔۔