نوئیڈا (اتر پردیش): پولیس نے نوئیڈا میں ایک انجینئر کی خودکشی پر اس کے ساتھ رہنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ میانک چندیل (27)، جو اصل میں شاہجہاں پور ضلع کے جلال آباد کا رہائشی تھا، اس نے مبینہ طور پر 13 دسمبر کو نوئیڈا کے سیکٹر73 میں مہادیو اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔