اندراپانڈے مستقل نمائندہ برائے اقوام متحدہ مقرر

   

نئی دہلی : تجربہ کار سفارتکار اندرا منی پانڈے کو اقوام متحدہ اور جنیوا میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کیلئے ہندوستان کی اگلی مستقل نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت امورخارجہ نے موجودہ طور پر ایڈیشنل سکریٹری کی حیثیت سے برسرکار اندرا پانڈے 1990ء کے بیاچ کی انڈین فارن سرویس آفیسر ہیں۔