اندور سب سے صاف ستھرا شہر

   

نئی دہلی ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت کے صاف ستھرائی کے سروے میں آج اعلان کیا گیا کہ اندور لگاتار چوتھی مرتبہ ہندوستان کا صاف ستھرا شہر ہے جبکہ کولکتہ کی کارکردگی بدترین ہے۔ بھوپال دوسرے اور سورت تیسرے نمبر پر ہے۔