انـتـقـال

   

حیدرآباد 18 فبروری (راست) ڈاکٹر عبدالمجید مہاجر ریٹائرڈ پروفیسر اناٹومی کا 18 فبروری 2024 کو انتقال ہوگیا۔ زیارت 20 فبروری کو بعد نماز عصر لنگر حوض درگاہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885033205 پر ربط کریں۔

l٭l جناب محمد جلال ظفر ریٹائرڈ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایکسائز ساکن وجئے نگر کالونی کا صبح 7.30 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر اے بیاٹری لائن مسجد اے سی گارڈ میں ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو دختران اور ایک فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848024149 پر ربط کریں۔

l٭l مرزا فاضل غازی (ٹیلر) ابن مرزا فہیم غازی عرف علمدار ساکن کمان ایلچی بیگ منڈی میر عالم کا 17 فروری کی صبح 5 بجے بعمر 36 سال حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوگیا۔ اسی روزہ نماز جنازہ و تدفین دائرے حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں۔ مزید معلومات فون نمبر 9490116502 پر ربط کریں۔