انـتـقـال

   


حیدرآباد۔ 10 اگست (راست) نواب محمد سکندر علی خاں ولد نواب محمد فاروق علی خاں مرحوم کا 10 اگست 2025ء کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر درگاہ حضرت آغا داؤدؒ میں ادا کی گئی اور تدفین بھی وہیں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 4 بجے دن درگاہ حضرت ممدوح کی مسجد میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8008999343 پر ربط کریں۔