انفرادی خریداری کیلئے ہائی لائف ایگزیبیشن 15 و 16 اکٹوبر کو مقرر

   

حیدرآباد :۔ حیدرآباد میں ہائی لائف ایگزیبیشن پھر ایک بار آگئی ہے ۔ محفوظ خریداری کے تجربہ میں اعلیٰ ترین معیارات کے ساتھ لگژری فیشن کے نئے رجحان ساتھ لائی ہے ۔ شاندار اور جدید دور کے ڈیزائنر کلکشن کی نمائش کی خاطر چند منتخب نمائش کنندہ توجہ کے ساتھ خدمت میں مصروف ہیں ۔ سرکاری طور پر منظورہ حفاظتی معیارات اور طبعی فاصلہ کو برقرار کھا جارہا ہے ۔ گھنٹہ کی اساس پر سلاٹس پر دعوت نامہ اور اپائنٹـمنٹ کی توثیق کے ذریعہ ہی داخلہ کا انتظام کیا گیا ہے ۔ ہائی لائف ایگزیبیشن جہاں نئی طرز عمل کے آغاز کے ساتھ آپ کی خریداری کا تجربہ ہے بلکہ محفوظ اور مکمل سنیٹائزڈ ماحول میں فیشن کا مجموعہ پیش خدمت ہے ۔ چنانچہ 15 اور 16 اکٹوبر کو نووٹیل ( ایچ آئی سی سی ) پر تشریف لائیے اور خریداری کا انداز پائیے ۔۔