حیدرآباد/14 جولائی، ( سیاست نیوز) مکیش امبانی کے فرزند اننت امبانی کی شادی میں شرکت کی خواہش نے دو نوجوانوں کو پولیس اسٹیشن پہنچادیا۔ اے پی کے دو نوجوان دعوت نامہ کے بغیر ممبئی پہنچ گئے اور تقریب کے مقام پر داخل ہونے کی کوشش کی۔ ان کی مشتبہ حرکتوں پر حکام نے تحویل میں لے لیا۔1