حیدرآباد16مئی (سیاست نیوز) انٹر اڈوانسڈ سپلیمنٹری فیس داخل کرنے کی تاریخ میں 19 مئی تک توسیع دی گئی ہے ۔ انٹر بورڈ نے بتایا کہ مختلف کالجس کے انتظامیہ ، طلبہ اور اولیائے طلبہ کی اپیل پر سپلیمنٹری فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 16 مئی مقرر تھی جس میں توسیع کرتے ہوئے 19 مئی کردی گئی ہے۔ن