انٹرنٹ پر پابندی روزانہ 1.5 کروڑ کا نقصان

   

٭ اینٹی سی اے اے احتجاجوں پر انٹرنٹ شٹ ڈاؤن کا سامنا کرنے والی ہر ریاست میں ٹیلیکام آپریٹرس کو روزانہ کم از کم 1.5 کروڑ روپئے کا نقصان ہورہا ہے۔ لابی گروپ ’سی او اے آئی‘ نے اکنامک ٹائمز کو بتایا کہ انٹرنٹ سرویس کی معطلی سے پری پیڈ کنزیومرس بڑے پلانس کیلئے ریچارجس میں تاخیر اور چھوٹے ٹاپ اَپس سے گریز کرتے ہیں، جس کا ریلائنس جیو اور بھارتی ایئرٹیل کی وصولیات پر اثر پڑرہا ہے۔