حیدرآباد۔/2 فروری، ( راست ) اسٹاف سلیکشن انٹر (10+2) کامیاب لڑکے ؍ لڑکیوں کیلئے مرکزی حکومت کے محکمہ جات میں ملازمت کیلئے مسابقتی امتحان سی ایچ ایس ایل امتحان رکھا ہے۔ حیدرآباد مرکز ہے۔ اہل اور خواہشمند لڑکے؍ لڑکیاں ایس ایس سی ؍ انٹر، آدھارکارڈ زیراکس کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال، احاطہ ’سیاست‘ عابڈس پر ربط کرسکتے ہیں۔