انچارج کمشنر بلدیہ بھینسہ سمپت کمار نے جائزہ لے لیا

   

بھینسہ ۔23نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر مشرف علی فاروقی نے گذشتہ تین روز قبل بھینسہ بلدیہ کمشنر ایم اے علیم کی خدمات کو حکومت کے سرینڈر کرتے ہوئے نرمل بلدیہ کمشنر سمپت کمار کو بھینسہ بلدیہ انچارج کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے احکامات جاری کئے گئے جس پر آج سمپت کمار نے بھینسہ بلدیہ دفتر پہنچ کر انچارج کمشنر کی حیثیت سے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا۔