انڈیا دوسری اننگز میں215/2ویراٹ جلد آؤٹ نہیں ہوئے

   

لندن : ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی نے جاریہ انگلینڈ ٹور پر پہلی بار ٹھوس بیٹنگ کرتے ہوئے آج ہیڈنگلے میں 45 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ تیسرے ٹسٹ کے آج تیسرے روز میزبانوں نے 423/8 سے آگے چلنا شروع کیا اور ان کی اننگز 432 پر سمٹ گئی۔ 354 رنز سے پچھڑ جانے کے بعد ٹیم انڈیا نے دوسری اننگز میں پہلی اننگز (78 آل آؤٹ) سے کہیں بہتر کھیلا۔ مہمان ٹیم نے 215/2 پر دن کے کھیل کا اختتام کیا جس میں چیٹیشور پجارا (91) دیگر ناٹ آؤٹ بیٹسمین ہیں۔ روہت شرما نے 59 اور لوکیش راہول نے 8 اسکور کئے۔ ٹیم انڈیا ہنوز 139 رنز