انگلینڈ کو ہرانے کے باوجود جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے خارج

   

Ferty9 Clinic

شارجہ : جنوبی افریقہ نے

T-20

ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ کو 10 رن سے ہرایا لیکن یہ کامیابی اسے سیمی فائنل تک نہیں پہونچا سکی

۔ دن کے دیگر میاچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر آسٹریلیا آخری 4 کے مرحلے میں پہونچ گیا ( خبر اندرونی صفحہ پر ) ۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا بہترنٹ رن ریٹ کی بنیاد پر جنوبی افریقہ کو چھوڑ کر سیمی فائنل میں پہونچ گئے ۔