انہدپر ایک دستاویزی فلم ’منزلیں اور بھی ہیں“۔ ویڈیو

,

   

دہلی کی ممتا زسماجی جہدکار شبنم ہاشمی کی نگرانی میں کام کرنے والی رضاکارانہ تنظیم انہدپر ایک دستاویزی مختصر فلم کا ویڈیو وائیرل ہوا ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ کس طرح مذکورہ تنظیم عوام کے لئے کام کررہا ہے‘

بالخصوص انسانی حقوق‘

عوام کے ساتھ مذہب کے نام پر ہونے والے امتیازی سلوک‘ گجرات فسادات کے متاثرین کے لئے کام کرنا۔

پچھلے دس سالوں میں انہد نے بڑے پیمانے پر عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کام کیاہے۔

حالانکہ سال 2013کا یہ ویڈیو ہے جو ملک کے موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر یہ دوبارہ وائیرل ہورہا ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

 

https://www.youtube.com/watch?v=PB6nFjEbeDA&feature=youtu.be&fbclid=IwAR02XPYQc4N9djlJrdMlNdHDK_u3CREomAFhlzGlQFN-3ICDK7D8hpBah_s