اولڈ ایج ہوم، شیلٹرس بدستور کام کریں گے

,

   

٭ وزارت امورداخلہ نے توسیعی لاک ڈاؤن کے درمیان بچوں، اپاہجوں، ذہنی معذورین اور سینئر سٹیزنس و دیگر کیلئے کام کرنے والے مراکز اور شیلٹرس کو بدستور کام کاج کی اجازت دی۔ مزید یہ کہ وزارت نے بیان کیا کہ غذا اور دیگر اشیاء کی تقسیم ہر 15 روز میں ایک مرتبہ آنگن واڑی سسٹم کے تحت استفادہ کنندگان کے پاس پہنچانا بھی جاری رہے گا۔