اوپن یونیورسٹی ڈگری پی جی میں داخلے

   

حیدرآباد :۔ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں انڈر گریجویشن کورسز میں داخلے کے لیے انٹر یا اہلیتی امتحان کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔ پوسٹ گریجویشن ایم اے ، ایم کام ، ایم ایس سی میں داخلے کے لیے ڈگری امیدوار اہل ہیں ۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کرتے ہوئے رہنمائی کرسکتے ہیں ۔۔